کرنسی ایکسچینج مافیا: ایرانین ریال کی جعلی قیمتوں پر پاکستانی عوام

بذریعہ: اسد قاضی پاکستان میں غیر رسمی کرنسی مارکیٹ پر سنگین الزامات پاکستان میں کرنسی ایکسچینج کے غیر رسمی اور بلیک مارکیٹ نیٹ ورک پر ایک بار پھر سنگین سوالات اٹھ گئے ہیں، جہاں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ ایرانی ریال کی اصل عالمی قیمت کو توڑ مروڑ کر عوام سے زیادہ پیسے وصول […]
آبنائے ہرمز پر کسی ایک ملک کا کنٹرول نہیں ہونا چاہیے، متحدہ عرب امارات کا دوٹوک مؤقف

اسامہ زاہد متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے آبنائے ہرمز کو مکمل اور غیر مشروط طور پر کھلا رکھنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس اہم بین الاقوامی گزرگاہ پر کسی ایک ملک کا کنٹرول نہیں ہونا چاہیے۔ اماراتی حکام کے مطابق آبنائے ہرمز نہ صرف مشرق وسطیٰ بلکہ پوری دنیا کے […]
پنجاب میں رئیل اسٹیٹ ریگولیٹری فریم ورک نافذ، مریم نواز کی ہدایت پر

بذریعہ اسد قاضی لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر صوبے میں رئیل اسٹیٹ سیکٹر کو منظم، شفاف اور جدید بنانے کے لیے رئیل اسٹیٹ ریگولیٹری فریم ورک نافذ کرنے کا عمل تیز کر دیا گیا ہے۔ اس مقصد کے تحت لاہور میں ایک اہم مشاورتی اجلاس منعقد ہوا جس میں سرکاری اداروں، […]
کنڈیارو میں گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری اسکول میں نیا انڈور بیڈمنٹن کورٹ قائم

رپورٹ اسامہ زاہد کنڈیارو — لڑکیوں میں کھیلوں کے فروغ کے لیے ایک اہم اقدام کے طور پر کنڈیارو کے گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری اسکول میں جدید انڈور بیڈمنٹن کورٹ قائم کیا گیا ہے۔ اس منصوبے کا مقصد طالبات کو نہ صرف تعلیمی بلکہ کھیلوں کے مواقع بھی فراہم کرنا ہے تاکہ وہ اپنی صلاحیتوں […]