وزیراعظم شہباز شریف اور ترک صدر رجب طیب اردوان کی عید کی خوشیوں کا باہمی تبادلہ

اسامہ زاہد اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ترک صدر رجب طیب اردوان کے ساتھ ٹیلیفونک رابطہ کیا، جس دوران دونوں رہنماؤں نے عید کی خوشیوں اور مبارکبادوں کا تبادلہ کیا۔ اس موقع پر دونوں رہنماؤں نے امت مسلمہ کے لیے امن، اتحاد اور خوشحالی کی دعائیں بھی کیں۔ علاقائی کشیدگی پر اظہار تشویش اعلامیے […]