کنڈیارو میں گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری اسکول میں نیا انڈور بیڈمنٹن کورٹ قائم

انڈور بیڈمنٹن کورٹ میں طالبات کھیلتی ہوئی، کنڈیارو گرلز ہائر سیکنڈری اسکول میں لڑکیوں کے کھیلوں کے فروغ کی جھلک۔

رپورٹ اسامہ زاہد کنڈیارو — لڑکیوں میں کھیلوں کے فروغ کے لیے ایک اہم اقدام کے طور پر کنڈیارو کے گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری اسکول میں جدید انڈور بیڈمنٹن کورٹ قائم کیا گیا ہے۔ اس منصوبے کا مقصد طالبات کو نہ صرف تعلیمی بلکہ کھیلوں کے مواقع بھی فراہم کرنا ہے تاکہ وہ اپنی صلاحیتوں […]