پاکستان میں پیٹرول پر لیوی میں بڑا اضافہ، ڈیزل پر کمی

پاکستان میں پیٹرول پمپ پر ایندھن بھرتے صارفین، پیٹرولیم لیوی میں اضافے کے بعد عوام پر مالی بوجھ بڑھ گیا۔

از اسامہ زاہد اسلام آباد جون 2026: حکومت پاکستان نے موجودہ پٹرولیم قیمتوں کے جائزے میں پیٹرول پر پیٹرولیم لیوی میں اضافہ جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل پر کمی کا اعلان کیا ہے۔ سرکاری دستاویزات کے مطابق یہ فیصلہ اس وقت کیا گیا جب عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نرمی دیکھی جا رہی […]