پنجاب سیف سٹیز کا بڑا اقدام، دنیا بھر سے ایمرجنسی ہیلپ لائن 15 تک رسائی ممکن

لاہور میں پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کی عمارت اور ایمرجنسی ہیلپ لائن 15 کے یونیورسل ایکسس نمبر کے اجرا کا اعلان۔

بذریعہ اسد قاضی اوورسیز پاکستانی اور بیرونِ پنجاب شہری اب براہِ راست پنجاب پولیس سے رابطہ کر سکیں گے پپنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے ہیلپ لائن 15 کیلئے ایک نیا یونیورسل رابطہ نمبر جاری کر دیا ہے، جس کے ذریعے اب ملک کے مختلف شہروں اور بیرونِ ملک رہنے والے پاکستانی بھی براہِ راست ایمرجنسی […]