نیپرا نے شدید گرمی میں طویل لوڈشیڈنگ پر کے الیکٹرک سے رپورٹ طلب کر لی

از اسامہ زاہد کراچی میں طویل بجلی بندش پر نیپرا کا نوٹس، صارفین کی شکایات میں اضافہ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کراچی میں شدید گرمی کے دوران طویل لوڈشیڈنگ اور بجلی کی فراہمی سے متعلق بڑھتی ہوئی عوامی شکایات پر کے الیکٹرک سے تفصیلی رپورٹ طلب کر لی ہے۔ ریگولیٹر کا کہنا […]