عبدالکریم کی زیرصدارت محرم سکیورٹی کانفرنس لاہور میں

آئی جی پنجاب عبدالکریم پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی ہیڈکوارٹرز لاہور میں پہلی کمانڈ کانفرنس کی صدارت کرتے ہوئے محرم سکیورٹی پلان پر بریفنگ لے رہے ہیں

از اسامہ زاہد کمانڈ کانفرنس کا انعقاد انسپکٹر جنرل پنجاب پولیس عبدالکریم کی قیادت میں پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کے مرکزی دفتر لاہور میں پہلی کمانڈ کانفرنس 14 جون 2026 کو منعقد کی گئی۔ اس اہم اجلاس کانفرنس میں پنجاب کے 43 آپریشنل سمارٹ سیف سٹیز سینٹرز کے مینیجرز، ایس ایس پیز، ریجنل کمانڈرز اور […]