لاوروف: جوہری ہتھیار چھوڑو تو قذافی جیسا انجام ہوگا

روسی وزیرِ خارجہ سرگئی لاوروف پریس کانفرنس میں جوہری ہتھیاروں پر بیان دیتے ہوئے

از اسامہ زاہد ماسکو روسی وزیرِ خارجہ سرگئی لاوروف نے جوہری ہتھیاروں کے حوالے سے انتہائی اہم اور قابلِ توجہ بیان دیا ہے۔ انہوں نے لیبیا، شمالی کوریا اور ایران کی مثالیں دیتے ہوئے کہا کہ جو ممالک سیکیورٹی ضمانت کے بغیر جوہری پروگرام ترک کرتے ہیں، ان کا انجام تباہ کن ہوتا ہے۔ قذافی […]