فادر ڈے: مریم نواز کا نواز شریف کو خراج عقیدت

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف فادر ڈے کے موقع پر والد محمد نواز شریف کو خراج عقیدت پیش کر رہی ہیں

از اسامہ زاہد ہر باپ کو سلام اور خراج تحسین وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے فادر ڈے کے موقع پر خصوصی پیغام جاری کیا اور اولاد سے محبت کرنے، ان کی حفاظت کرنے اور ان کے حقوق پورے کرنے والے ہر باپ کو سلام پیش کیا۔ انہوں نے خاص طور پر ان والدین کو […]