عالمی “صمود فلوٹیلا” کا غزہ کے لیے سب سے بڑے امدادی مشن کا اعلان

تحریر: اسامہ زاہد انسانی حقوق کے کارکنوں کے عالمی اتحاد صمود فلوٹیلا نے جنگ سے متاثرہ غزہ کے عوام کے لیے ایک بڑے امدادی مشن کا اعلان کیا ہے۔ یہ اقدام ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب غزہ میں جاری کشیدگی کے باعث انسانی بحران شدت اختیار کر چکا ہے اور لاکھوں افراد بنیادی […]