سعودی عرب میں نئے عمرہ سیزن کا آغاز، ویزا درخواستوں کی وصولی شروع

از اسامہ زاہد عمرہ زائرین کے لیے اہم اعلان، نسک ایپ کے ذریعے پرمٹ حاصل کرنا ممکن سعودی عرب نے نئے عمرہ سیزن کے آغاز کے ساتھ ہی دنیا بھر سے آنے والے زائرین کے لیے عمرہ ویزا درخواستوں کی وصولی شروع کر دی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق عمرہ ادا کرنے کے خواہش مند […]