پاکستان دریاؤں میں پانی کی صورتحال: واپڈا رپورٹ جاری

پاکستان دریاؤں میں پانی کی صورتحال کے حوالے سے واپڈا نے تازہ اعداد و شمار جاری کر دیے ہیں، جن کے مطابق مختلف دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد اور اخراج کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔ یہ ڈیٹا ملک میں پانی کی دستیابی اور زرعی ضروریات کے لیے اہم سمجھا جاتا ہے۔ […]