ایران نے امریکہ سے مذاکرات معطل، لبنان انخلاء شرط

ایران اور امریکہ کے درمیان جوہری مذاکرات معطل — تہران نے اسرائیل کے لبنان سے انخلاء کو شرط قرار دے دیا

از اسامہ زاہد تہران نے واشنگٹن سے مذاکرات روک دیے تہران نے موقف اختیار کیا ہے کہ واشنگٹن کے ساتھ کسی بھی سطح کی بات چیت اس وقت تک آگے نہیں بڑھے گی جب تک اسرائیلی افواج لبنانی سرزمین سے مکمل طور پر پیچھے نہ ہٹ جائیں اور ہر محاذ پر لڑائی کا خاتمہ نہ […]