سہیل آفریدی اور محسن نقوی کی مبینہ خفیہ ملاقات نے سیاسی حلقوں میں نئی بحث

از اسامہ زاہد بیرسٹر گوہر کے گھر ہونے والی مبینہ ملاقات کی اطلاعات سامنے آگئیں پاکستان کی سیاسی فضا میں اس وقت نئی بحث اس وقت شروع ہوئی جب مختلف ذرائع سے یہ اطلاعات سامنے آئیں کہ سہیل آفریدی کی وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے ایک اہم اور خفیہ ملاقات ہوئی۔ رپورٹس کے مطابق […]