مفت عمرہ کا لالچ، سعودی جیل میں قیدی خاتون انور بی بی چل بسیں

از اسامہ زاہد فیصل آباد کی رہائشی انور بی بی، جنہیں مفت عمرے کے نام پر دھوکہ دے کر سعودی عرب میں منشیات اسمگلنگ کے مقدمے میں قید کیا گیا تھا، خاندان کے مطابق جیل ہی میں دم توڑ گئیں۔ ان کی میت وطن واپس پہنچا دی گئی ہے، جس نے اس پرانے کیس کو […]