پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف 3 ون ڈے میچز کے لیے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان

از اسامہ زاہد پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ہائی وولٹیج ون ڈے سیریز کی تیاری شروع پاکستان کرکٹ بورڈ (PCB) نے آسٹریلیا کے خلاف آئندہ تین ایک روزہ بین الاقوامی (ODI) میچوں کی سیریز کے لیے 16 کھلاڑیوں پر مشتمل قومی اسکواڈ کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ یہ سیریز 30 مئی سے شروع ہوگی […]